شہری کی دکان میں گھس کرفائرنگ کرنے میں ملوث 7 ملزمان گرفتار

اسلام آ باد(اپنے سٹاف رپورٹر سے)تھا نہ کو رال پولیس نے شہری کی دکان میں گھس کرفائرنگ کرنے میں ملوث 7 ملزمان گرفتار کرلئے پولیس کو بھا ئی خا ن ولد یار محمد نے درخو است دی تھی کہ 8/10 مسلح اافراد اس کی دکا ن میں داخل ہوئے توڑ پھو ڑکی جس پر کارروائی کرتے ہوئے پولیس نے کلا شنکو ف اور پستول بر آمدکرکے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...