کوئٹہ (نوائے وقت رپورٹ) حکومت بلوچستان نے صوبے کے قیدیوں کی سزا میں تین ماہ کی رعایت دیدی۔ محکمہ داخلہ بلوچستان کے مطابق رعایت کا اطلاق سنگین جرائم کے مجرموں پر نہیں ہوگا۔ قیدیوں کو سزا میں رعایت کرونا وائرس کے پھیلاؤ کے پیش نظر دی گئی ہے۔

صائمہ درانی زراعت کا ملک عزیز کی معیشت میں نہایت اہم کردار کسی سے مخفی نہیں۔بات ملکی غذائی پیداوار کی مسلسل اور یقینی فراہمی ...
Severity: Warning
Message: count(): Parameter must be an array or an object that implements Countable
Filename: snippets/footer_view.php
Line Number: 41
Severity: Warning
Message: Invalid argument supplied for foreach()
Filename: snippets/footer_view.php
Line Number: 42
NIPCO House, 4 - Shaharah e Fatima Jinnah
Lahore Pakistan
Tel: +92 42 36367580 | Fax : +92 42 36367005
Nawaiwaqt Group | Copyright © 2024