کرونا وائرس کا مل کر مقابلہ کرنا ہے:جہانگیر خان

Mar 29, 2020

لاہور(نمائندہ سپورٹس )سکواش کے سابق عالمی چیمپئن جہانگیر خان نے کہا ہے کہ کرونا وائرس کا مل کر مقابلہ کرنا ہے ۔ کرونا وائرس کی جو تدابیر میں ورلڈ آرگنائزیشن نے دی ہیں سب اس پر عمل کریں۔یہ وائرس سب کو نقصان پہنچا سکتا ہے۔ملنے جلنے سے باہر جانے سے احتیاط کرے۔ہم سب مل کر اس وائرس کو شکست دے سکتے ہیں۔ڈاکٹر پیرا میڈیکل سٹاف سکیورٹی ادارے اور میڈیا کا اہم کردار ہے۔

مزیدخبریں