اسلام آباد(نمائندہ نوائے) پاکستان ریلوے حکام نے ڈائون سائزنگ کی افواہوں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ریلوے میں کسی بھی سطح پر ڈائون سائزنگ نہیں کی جارہی اور نہ ہی کسی ملازم کو فارغ کیا جائیگا بلکہ ہر ملازم کو متعلقہ ڈیپارٹمنٹ میں کام کی نوعیت سے جانچ پڑتال کے بعد ایڈجسٹ کیاجائیگا۔
ریلوے میں کسی بھی سطح پر ڈائون سائزنگ نہیں کی جارہی،حکام
Mar 29, 2021