فیصل آباد (آن لائن) سپریم کورٹ آف پاکستان کی طرف سے بلدیاتی ادارے بحال کرنے پر محکمہ بلدیات کے افسران و ملازمین میں کھلبلی مچ گئی جبکہ حکومت پنجاب کی طرف سے کوئی نوٹیفکیشن یا سرکلر جاری نہ ہو سکا۔
بلدیاتی ادارے بحال‘ پنجاب حکومت نوٹیفکیشن جاری نہ کر سکی
Mar 29, 2021