میئر ملتان آفس میں وزیراعظم کی تصاویر ہٹانے پر حکومت کا سخت نوٹس

Mar 29, 2021

ملتان( اسپیشل رپورٹر) میئر آفس ملتان میں عدالتی احکامات کی روشنی میں چارج سنبھالنے والے میئر ملتان نوید الحق ارائیں اور دیگر لیگی قائدین کیجانب سے  عمران خان وزیر خارجہ اور دیگر حکومتی وزراء کی تصویریں ہٹانے کا حکومتی سطح پر سخت نوٹس لیا گیا ہے۔

مزیدخبریں