لاہور(نامہ نگار) مصری شاہ کے علاقے کو اپ سٹور کے قریب اورینج ٹرین پل کے نیچے نامعلوم شخص کو مردہ حالت میں پڑا دیکھ کر راہگیر نے پولیس کو اطلاع کی۔ پولیس نے موقع پر پہنچ کر نعش قبضے میں لے کر پوسٹ مارٹم کیلئے مردہ خانے منتقل کر دی ہے۔ متوفی نشے کا عادی تھا۔اس کی موت نشے کی زیادتی کے باعث واقع ہوئی ہے جبکہ تاحال اس کی شناخت نہیں ہو سکی ہے۔
مصری شاہ سے نعش برآمد
Mar 29, 2021