مسلم لیگ ( ض)کے صدر محمد اعجاز الحق کی ملک محمد اکرم کی و فات پر تعزیت 

بوچھال کلاں(نامہ نگار) سابق وفاقی وزیر مسلم لیگ ( ض)کے صدر محمد اعجاز الحق نے تلہ گنگ میں نمائندہ نوائے وقت میاں محمد ملک سے ان کے بڑے بھائی ملک محمد اکرم کی و فات پر تعزیت کی ،محمد اعجاز الحق نے ہفتہ کی شام میاں محمد ملک کو فون کیا اور ان کے بڑے بھائی ملک محمد اکرم کی وفات پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا اللہ تعالی مرحوم کو جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے انہوں نے کہااللہ تعالی سے دعا ہے کہ مرحوم کے لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے ۔

ای پیپر دی نیشن