چیئرمین کاٹن جنرز نے ایگزیکٹو کمیٹی کی منظوری سے شیخ فضل الٰہی کی نگرانی ٹاسک فورس کمیٹی تشکیل دیدی

ملتان (خبرنگار خصوصی)پاکستان کاٹن جنرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین ڈاکٹر جسومل نے ایگزیکٹو کمیٹی کی منظوری سے شیخ فضل الٰہی کی نگرانی ٹاسک فورس کمیٹی تشکیل دیدی ہے جوکہ زرعی ترقیاتی بینک کے اعلیٰ عہدیداران سے مل کر کپاس کے کاشتکاروں کو کھاد، بیج و ادویات کیلئے آسان شرائط پر قرضوں کی فراہمی کو یقینی بنائے گی۔ کمیٹی سنٹرل کاٹن ریسرچ انسٹی ٹیوٹ و دیگر کپاس کے تحقیقاتی اداروں کے سربراہان سے ملاقات کر کے کپاس کے بیج میں بہتری کیلئے معاونت کریگی۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...