وہاڑی(نامہ نگار)مسلم لیگ ن کی رہنما بیگم تہمینہ دولتانہ کے بھائی سابق چیئرمین ضلع کونسل زاہد دولتانہ کی بیوی پرقاتلانہ حملے کا مقدمہ درج تفصیل کے مطابق سابق چئیرمین ضلع کونسل وہاڑی میاں زاہد دولتانہ کے بیوی صغراں مائی حویلی حمیددولتانہ لڈن میں موجود تھی کہ ملزمان منیجر نواز دولتانہ،بہنوئی ڈاکٹرناصر وغیرہ نے دیوریں پھیلانگ کرمبینہ طور پر فائرنگ کردی جس سے زاہد دولتانہ کی بیوی محفوظ رہی لڈن پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتش شروع کردی ہے۔
سابق چئیرمین ضلع کونسل وہاڑی زاہد دولتانہ کی بیوی پرقاتلانہ حملے کا مقدمہ درج
Mar 29, 2021