بطخیں پکڑنے کیلئے تالاب میں اترنے والا نوجوان ڈوب کر جاں 

ملتان(کرائم رپورٹر) بطخیں پکڑنے کے تالاب میں اترنے والا 28 سالہ شخص ڈوب کر جان بحق ہو گیا۔ریسکیو نے لاش پانی سے نکال کر لواحقین کے حوالے کر دی ہے۔ریسکیو کے مطابق 28 سالہ زبیر کی بطخیں تالاب میں تھیں جنہیں نکالنے کے لئے پانی میں گیا اور ڈوب گیا۔ضروری کا روائی کے بعد لاش لواحقین کے حوالے کر دی گئی ہے۔

ای پیپر دی نیشن