موبائل آپریٹروں،انٹر نیٹ سروس پرووائڈرزکیلئے آئی پی وی 6  کے حوالے سے تربیتی ورکشاپس 

اسلام آباد(نمائندہ نوائے وقت) پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی(پی ٹی اے)اور ایشیا پیسیفک نیٹ ورک انفارمیشن سینٹر (اے پی این آئی سی)آسٹریلیا نے مشترکہ طور پر موبائل فون آپریٹروں اور انٹر نیٹ سروس پرووائیڈرزکے لیے انٹرنیٹ پروٹوکول ورژن 6 (آئی پی وی 6)کے حوالے سے پانچ روزہ دو ورکشاپس کا اہتمام کیا۔آئی پی وی 6 میں اس تبدیلی سے پاکستان میں فائیو جی اور آئی او ٹی ٹیکنالوجیز کے فروغ میں مدد ملے گی۔ورکشاپس کا انعقاد اے پی این آئی سی کے تاشی پھنتشو، ڈیو فیلان اور وارن فنچ نے کیا، جن کی مدد مقامی ٹرینرز فہد اور طاہر حسین نے کی۔ 

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...