عمران خان کودھمکی آمیز خط کا  جواب دینا ہوگا: عطا تارڑ 


اسلام آ باد (خبر نگار ) مسلم لیگ(ن)کے رہنما عطا تارڑ نے کہا ہے کہ عمران خان کو خط کا جواب دینا ہوگا، کیا کھاد غائب ہوناعالمی سازش ہے؟، وزیراعظم کو زلفی بخاری کے ایک ارب کا جواب دینا ہوگا، آپکو بزدار اور فرح کی کرپشن کے ثبوت پیش کیے جاتے رہے، پشاورمیں بی آر ٹی پراربوں روپے ضائع ہوئے،  تب  امربالمعروف یاد نہیں آیا؟  پریس کانفرنس کرتے ہوئے عطا تارڑ نے کہا کہ آپ اقتدار سے نکلنا نہیں چاہتے، آپکو حکمرانی کا کوئی حق نہیں، اب آپ مذہب کے پیچھے چھپ کرعوام کو بیوقوف بنا رہے ہیں، یہ کونسی سازش ہے کہ آپکے کمیشن ایجنٹ اربوں کی کھاد غائب کردیں۔ 

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...