لین دین کے تنازع پر باپ بیٹوں نے نوجوان کو لہولہان کردیا

گوجرانوالہ (نمائندہ خصوصی ) غلہ منڈی نوشہرہ ورکاں میں جگہ کے لین دین کے تنازعہ پرمحمد صابر کے بیٹے کوجاوید اقبال نے بیٹوں سبحان علی اور عثمان علی وغیرہ کیساتھ آہنی ہتھیاروں سے مار مار کر شدید زخمی کردیا اور فرار ہوگئے۔پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔

ای پیپر دی نیشن