پشاور(آئی این پی)28ویں قومی جونیئر ٹیبل ٹینس چیمپئن شپ پاکستان آرمی نے جیت لی ، چیمپئن شپ میں چاروں صوبوں، این ایچ اے، اسلام آباد، آرمی، او جی ڈی سی ایل اور دیگر محکموں کی ٹیموں نے حصہ لیا۔
28ویں قومی جونیئر ٹیبل ٹینس چیمپئن شپ پاک آرمی نے جیت لی
Mar 29, 2022