پتوکی‘ پاپڑ فروش کی قبر کشائی درخواست‘ ایم ایس اور ایس ایچ او آج عدالت پیش ہوں گے


پتوکی (نمائندہ خصوصی) تشدد سے ہلاک نوٹ لوٹنے والے مقتول اشرف سلطان کی قبرکشائی کے حوالے سے درخواست پر علاقہ مجسٹریٹ ساجد محمود ساجد پتوکی کی عدالت میں سماعت آج بروز منگل کو ہوگی۔ ایم ایس تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال پتوکی ڈاکٹر دلدار محبوب اور ایس ایچ او سٹی پتوکی شیخ اعجاز اصل ریکارڈ کے ہمراہ آج عدالت میں پیش ہوں گے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...