لاہور (اپنے نامہ نگار سے) لاہور ہائی کورٹ کی انتظامی کمیٹی کا اجلاس 30 مارچ کو ہو گا۔ چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ مسٹر جسٹس محمد امیر بھٹی اجلاس کی صدارت کریں گے۔ اجلاس میں ماتحت عدلیہ کے ججوں کی کارکردگی سے متعلق غور کیا جائے گا۔
لاہور ہائیکورٹ کی انتظامی کمیٹی کا اجلاس کل‘ ماتحت عدلیہ کی کارروائی پر غور ہو گا
Mar 29, 2022