زمان پارک میں پولیس تعینات 

لاہور (نامہ نگار) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی رہائش گاہ زمان پارک میں سکیورٹی کیلئے پولیس نفری تعینات کر دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق (صفحہ4 پر بقیہ نمبر21)

لاہور پولیس کے مسلح اہلکار عمران خان کی رہائش گاہ کے باہر اور گھر کی جانب جانے والے راستوں پر تعینات کر دیئے گئے ہیں جبکہ گھر کے اندر داخل ہونے والے درروازے پر بھی پولیس اہلکار تعینات کر دیئے گئے ہیں۔

ای پیپر دی نیشن