اسلام آباد (این این آئی)سابق صدر آصف علی زرداری کے فیملی ذرائع نے کہا ہے کہ آصف زرداری کی طبیعت ٹھیک ہے اور وہ دبئی میں گھر پر مقیم ہیں۔فیملی ذرائع کے مطابق سابق صدر آصف زرداری نے دبئی میں قیام کے دوران اپنا چیک اپ کرایا تھا۔فیملی ذرائع کے مطابق سابق صدر آصف علی زرداری کی سرجری (صفحہ4 پر بقیہ نمبر29)
نہیں ہوئی اور نہ ہی وہ اسپتال میں داخل ہیں۔
آصف زرداری کی طبیعت ٹھیک اور گھر پر مقیم ہیں، فیملی ذرائع
Mar 29, 2023