پنجاب حکومت نے 41ڈی ایس پیز کو گریڈ 18 میں ایس پی کے عہدے پر ترقی دیدی

Mar 29, 2023


لاہور ( این این آئی) پنجاب حکومت نے پولیس سروس کے 41ڈپٹی سپریٹنڈنٹ آف پولیس کو ریگولر بنیادوں پر گریڈ 18میں سپریٹنڈنٹ آف پولیس کے عہدے پر ترقی کے احکامات جاری کر دیئے ۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ڈی ایس پی کے عہدے سے ایس پی (صفحہ4 پر بقیہ نمبر24)
کے عہدے پر ترقی پانے والوں میں بشیر حسین شاہ ، محمد شہباز ، افتخار احمد ، شعبان محمود بھٹی ، احسان الٰہی ، صفدر علی ، منیر احمد ، اکرام اللہ ملک ، محمد شہزاد ، مقصود احمد لون ، داﺅد خان ، اختر حسین جوئیہ ، نعمان عاشر ، خالد ابو بکر ، غیاث الدین ، محمد قیصر مشتاق ، محمود اعظم خان ، سیف اللہ ، شوکت علی شیخ ، شاہد احمد خان ، فرحان اسلم ، فاروق سلطان ، محمد طاہر علی ، شفیق احمد چوہدری ، فرحت عباس ، خالد محمود شاہ ، شمس الدین ، محمد طاہر ، بختیار طاہر ، ضیاءالحق ، رحمن قادر خان ، محمد عمران خان ، محمد عثمان ، جمشید علی ، حسن رضا ، محمد ریاض ناز ، غلام عباس رانا ، شوکت علی ، محمد عابد ، محمد جاوید اقبال خان اور شہزاد رفیق شامل ہیں ۔ 
پولیس ترقی

مزیدخبریں