جنوبی سوڈان میں پاکستان امن دستے سینکڑوں کلومیٹر، پشتوں کو مضبوط بنا رہے: اقوام متحدہ 

Mar 29, 2023


اسلام آباد (خصوصی نامہ نگار) جنوبی سوڈان میں پاکستان کے امن دستے دوسال قبل تعمیرکئے گئے سینکڑوں کلومیٹر پشتوں کو دوبارہ مضبوط بنا رہے ہیں تاکہ ملک میں لوگوں کوسیلاب کے دوران مٹی کے تودوں سے بچایا جاسکے۔ تفصیلات کے مطابق اقوام متحدہ کی طرف سے جاری پریس ریلیز میں کہاگیا کہ 2021ءمیں پانی کی سطح خطرناک حد تک بڑھناشروع ہوئی تو پاکستانی انجینئرز نے سینکڑوں کلومیٹر پشتے تعمیرکرنے کاکام سنبھالا اور سیلابی پانی کو روکنے کیلئے عارضی دفاعی ڈھانچہ تعمیر کیا۔
اقوام متحدہ

مزیدخبریں