واشنگٹن (نوائے وقت رپورٹ) سابق امریکی سفیر زلمے خلیل زاد نے وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ پر تنقید کرتے کہا ہے کہ پاکستانی وزیر داخلہ کا بیان حیران کن ہے۔ بیان سیاسی رہنما کے خلاف تشدد کو اکسان والا ہے۔ قانون پسند پاکستانیوں کو ایسا بیان مسترد کرنا چاہئے، وزیراعظم شہباز شریف خود کو وزیرداخلہ کے بیان سے الگ کریں ایسی ذہنیت ہی پاکستان کی غیر فعالی کی بڑی وجہ ہے روش نہ بدلی گئی تو پاکستان میں بحران بڑھتا رہے گا۔
زلمے
رانا ثناءکا بیان سیاسی رہنما کے خلاف تشدد کو اکسانے والا ہے: زلمے خلیل
Mar 29, 2023