اھداف ،جہدوجہد سمت سے منزل کاتعین تک کا سفر وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کے سنگ

تحریر !! جاوید اقبال بٹ مدینہ منورہ
 پنجاب کی بیٹی وزیر اعلی پنجاب محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ نے اقتدار سنھبالنے سے قبل ھی مکمل ھوم ورک کے ساتھ اور منشور کی تعبیر کے لئے اسکا آغاز لاہور سے کرتے ھوئے جسمیں کینسر ہسپتال لاھور اور سرگودھا میں کارڈیالوجی ہسپتال اور باقی تمام ہسپتالوں کی آپ گریڈیشن اور ہسپتالوں میں مریضوں کے لیے میڈیسن اور اب دل کے مریضوں کے لئے ادویات گھر کی دھلیز فری ڈیلیور کا اغاز بھی ھو چکا ھے اور طلباءو طالبات کے لئے ای موٹر سائیکل اور بے گھر افراد کے لئے ایک لاکھ گھر اور ایجوکیشن میں انقلابی تبدیلیاں اور ایجوکیٹرز کی خالی آسامیوں پر بھرتی اور خود سے پروٹوکول اور سرکاری گھر نہ لینے اور جہاں بھی جانا ہے ٹریفک نہ روکنے کا حکم اور نگہبان رمضان پروگرام اور پنجاب میں صفائی کے ساتھ ساتھ ٹوٹ پھوٹ کا شکار سڑکیں اور چھ اضلاع میں موٹر وے طرز پر سڑکوں کی تعمیر ،ماحولیات کے لئے شجر کاری اور کسانوں کے لیے کھاد اور زرعی ادویات کارڈ کے ذریعے اور ٹیوب ویل کے لئے سولر پینل اور کھیلوں کے میدان دوبارہ آباد کرنے اور پنجاب کلچر کو دوبارہ سے زندہ کرنا جیسے سینکڑوں کاموں پر صرف ایک ماہ کی قلیل مدت میں ان کاموں کی شروعات۔
میرے نزدیک اگر وزیر اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ اس قلیل مدت میں پاکستان کے سب سے بڑے صوبے پنجاب جس کی ابادی 12 کروڑ میں اپنی کارکردگی دکھا چکی ھیں اب ان کے نفاد کہ لئے انتظامی طور پر خصوصی مانٹرنگ اور سب محکموں کا انٹر لنک کے ساتھ اپ ڈیٹ کہ لئے ڈیجیٹل کنڑول رومز جس میں خود بھی مانٹرینگ کا عمل رھے خصوصی طور ھسپتال میں ادویات کی 100 فیصد سپلائی کی مانیڑنگ کیونکہ دوائی ھوتے ھوئے بھی فارمیسی سے منگوانے کا کہا جاتا ھے اور درجہ کے ملازمین وارڈ گیٹ پر کسی نہ کسی بہانے رقم مانگتے ھیں بیڈ کی چادر بدلنے صفائی کرنے اور مریض کے باتھ روم جانے کے بھی پیسے لیتے ھیں ،دوسرا ٹیکنشن برائے ایکسرے ،سءٹی سکین ، لیبارٹری ٹیکنشن بھی تاخیری حربے کر کے پیسے بٹورتے ھیں ان کہ لئے cctv کیمرے ھوں ھسپتال انتظامیہ میڈیکل سپرینڈنٹ کڑی نگرانی رکھیں کیونکہ یہ ھی حکومت کی اچھے کاموں میں چند سکوں کی خاطر بدنامی کا باعٹ بنتے ھے ان پر قانونی کاروائی سختی سے ھو تب بہتر سے بہترین نتائج ھوں گئے

 آنے والے پانچ سال میں انشائ اللہ انشائ اللہ انتظامی طور پر قانون اور عملی جامہ کو صیح طریقہ سے نافد کرتے ھوئے پنجاب حکومت وزیر اعلی محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ کی قیادت میں اپنی جہدوجہد ،سمت ، منزل کاتعین اور اھداف کی تکمیل میں محترمہ مریم نواز شریف کے سنگ سنہری پنجاب کے دور سے یاد رکھا جائے گا

ای پیپر دی نیشن