بجٹ میں انکم ٹیکس، سیلز ٹیکس اور ڈیوٹیز میں ردوبدل کا امکان 

اسلام آباد( این این آئی)نئے مالی سال کے بجٹ کیلئے مختلف ٹیکس تجاویز پر کام جاری ہے،بجٹ میں انکم ٹیکس، سیلز ٹیکس اور ڈیوٹیز میں ردوبدل کا امکان ہے۔ پیٹرولیم مصنوعات اور فاسل فیول پر 20 سے 30 روپے فی لیٹر کاربن لیوی لگانے کی بھی تجویز آگئی ہے جس کا مقصد مصنوعات کی کھپت کی حوصلہ شکنی کرنا ہے۔ کاربن لیوی ماحولیاتی آلودگی سے بچا ئوکیلئے عائد کی جاتی ہے، کاربن لیوی سے حاصل کردہ ریونیو وفاقی حکومت استعمال کر سکے گی۔

ای پیپر دی نیشن