پتنگ بازی کی روک تھام کیلئے ریلی 

Mar 29, 2024

لاہور(خبرنگار)پتنگ بازی کی روک تھام کیلئے چیئرنگ کراس تک ریلی نکالی گئی ،پراسیکیوٹر جنرل پنجاب فرہاد علی شاہ نے اس عزم کا اظہار کیا کہ پتنگ باری کو روکنے کیلئے حکومت کیساتھ ہیں،یہ ایک خونی کھیل ہے اس سے باز رہنا چاہیے۔

مزیدخبریں