لاہور (نیوز رپورٹر) پنجاب خصوصاً لاہور میں متحارب گروپوں میں قتل و غارت سے دہشتگردی جنم لیتی ہے۔ چیف منسٹر مریم نواز مسئلے کے حل کیلئے کمیٹی تشکیل دیں۔ پہلے کسی حکومت نے توجہ نہیں دی ہے۔ پیٹری اوٹک کمپنیز کے صدر اور تاجر میاںمتین نے کہا اسلام مذہب ایک دوسرے کو معاف کرنے کا درس دیتا ہے جو کوئی دو گروپوں میں صلح کروائے گا اس کیلئے اجر عظیم ہے۔