اسلام آباد (نمایندہ خصوصی ) شمار یات بیورو کے مطابق رواں مالی سال کے پہلی سہہ ماہی میںشرح ترقی 2.50 اور دوسری سہہ ماہی میں ایک فیصد رہی ،، دوسری سہ ماہی میں زراعت کی شرح ترقی 5.02 فیصد، صنعت کی شرح ترقی منفی 0.84 فیصد، سروسزکی ترقی 0.01 فیصد رہی۔
پہلی سہ ماہی میںشرح ترقی 2.50 اور دوسری میں ایک فیصد رہی
Mar 29, 2024