لاہور(نامہ نگار) صوبائی دارالحکومت لاہور سمیت صوبہ بھر میں چائنیز شہریوں کی سیکورٹی ریڈ الرٹ کردی گئی ہے۔ذرائع کے مطابق لاہور سمیت صوبہ بھر میں چائنیز شہریوں کے لئے سخت سکیورٹی فراہم کی جارہی ہے جبکہ چائنیز وفود کیلئے بم پروف بسوں کیلئے انتظامات کا آغاز کر دیا گیاہے۔
لاہور سمیت پنجاب بھر میںچائنیز شہریوں کی سیکورٹی ریڈ الرٹ کردی گئی
Mar 29, 2024