لاہور(خبرنگار)لاہور ہائیکورٹ کہ جسٹس عالیہ نیلم کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے مقدمات کی تفصیلات کی فراہمی کیلئے فواد چودھری کی درخواست پررپورٹ طلب کر لی،سرکاری وکیل نے عدالت کو بتایا کہ فواد چودھری کیخلاف 27 مقدمات درج ہیں اور کسی میں گرفتار نہیں کیا گیا۔
مقدمات کی تفصیل فراہمی کیلئے فواد چودھری کی درخواست پررپورٹ طلب
Mar 29, 2024