بہبود آبادی کے 15 سو سے زائد کنٹریکٹ ملازمین کی مستقلی درخواستیں منظور 

لاہور(خبرنگار)لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس ساجد محمود سیٹھی نے محکمہ بہبود آبادی کے 15 سو سے زائد کنٹریکٹ ملازمین کی مستقلی درخواستیں منظور کرلیں، عدالت نے گریڈ 15 تک کنٹریکٹ ملازمین کی مستقلی کا معاملہ سکروٹنی کمیٹی کو بھجوا دیا،عدالت نے گریڈ 16 سے اوپر کے ملازمین کا معاملہ پبلک سروس کمیشن کو ریفر کر دیا۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...