لاہور(خبرنگار)انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ارشد جاوید نے جناح ہائوس ، تھانہ شادمان اور عسکری ٹاور کو آگ لگانے کے تین مقدمات میں تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران نیازی کی عبوری ضمانت میں 4 اپریل تک توسیع کر دی۔
انسداد دہشت گردی عدالت سے تین مقدمات میں بانی پی ٹی آئی کی ضمانت میں توسیع
Mar 29, 2024