نوڈیرو ہاؤس بشمول ریسٹ ہاؤس ، لاڑکانہ عارضی طور پر صدر کی سرکاری رہائش گاہ قرار

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)کابینہ ڈویژن نے ایوانِ صدر کے علاوہ نوڈیرو ہاؤس بشمول ریسٹ ہاؤس ، لاڑکانہ کو عارضی طور پر صدر مملکت کی سرکاری رہائش گاہ قرار دے دیا نوڈیرو ہاؤس اور ریسٹ ہاؤس ، لاڑکانہ کو سرکاری رہائش گاہ قرار دینے کا اطلاق 10 مارچ 2024 سے ہوگا ۔

ای پیپر دی نیشن