دو مقدمات کے جیل ٹرائل کیخلاف سینیٹر  اعجاز چودھری کی درخواست پر رپورٹ طلب

Mar 29, 2024

لاہور(خبرنگار)لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس عالیہ نیلم کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے دو مقدمات کے جیل ٹرائل کے خلاف سینیٹر اعجاز چودھری کی درخواست پر گرفتاریوں کے بارے رپورٹ طلب کرلی،عدالت نے درخواست پر آئندہ سماعت پر وفاقی حکومت سے جواب طلب کر لیا۔

مزیدخبریں