لبنانی وزیراعظم نے اطالوی وزیراعظم کے ساتھ آئی خاتون کو وزیراعظم سمجھ لیا 

بیروت (نیٹ نیوز) لبنان کے نگران وزیراعظم نجیب میقائی سے غلطی ہو گئی۔ اطالوی وزیراعظم کے ساتھ آنے والی خاتون کو وزیراعظم سمجھ بیٹھے، لبنانی نگران وزیراعظم نے طیارے سے اترتی خاتون کو اطالوی وزیراعظم جارجیا میلونی سمجھ کر پرتپاک استقبال کیا۔

ای پیپر دی نیشن