ٹیکس دہندگان کی سہولت کیلئے  30 ‘31 مارچ کو بنک سہ پہر 4 بجے تک کھلے رکھنے کا اعلان

Mar 29, 2024

کراچی(کامرس رپورٹر)سٹیٹ بینک آف پاکستان نے ٹیکس دہندگان کی سہولت کیلئے    30 اور  31 مارچ  2024  کو سرکاری وصولیوں /  ڈیوٹیوں /ٹیکسوں کی وصولی  کے لیے برانچیں کھلی رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ ٹیکس دہندگان کو سرکاری  ڈیوٹیوں /ٹیکسوں کی ادائیگی میں سہولت دینے کی غرض سے فیصلہ کیا گیا۔

مزیدخبریں