حضرو (نمائندہ نوائے وقت)وزیراعلی پنجاب مانیٹرنگ ٹیم کے ممبروسابق صوبائی وزیرپنجاب جہا نگیرخانزادہ اچانک دورہ سول ہسپتال حضروکادورہ ایمرجنسی میں ڈاکٹر نہ ہونے کی وجہ سے ایم ایس کی سرزنش مریضوں کو ہر قسم کی سہولیات فراہم کرنے کے لیے عملی اقدامات اٹھائے جائیں گے شام کے بعد گائنی ڈاکٹر کی طرف سے مریضہ کو دوسری ہسپتا لو ں میں ریفر کرنا کسی صورت میں برداشت نہیں اسپتا ل میں سرجن کی خالی سیٹ پوری کی جائے گی ڈیلا ئسس اور شوگر کے مریضوں کے لیے انسولین کے بارے میں بھی ایم ایس سی دریافت کیا پستال میں سہولیات کی کمی کے حوالے سے ایم ایس ڈاکٹر شو کت خان سے رپورٹ طلب کرلی چھچھ کے عوام کو صحت کی بہترسہولیات کی فراہمی اولین ترجیحات میں شامل ہے ایم ایس سمیت تمام ڈاکٹرز اورعملہ آ نیوالے مریضوں کیساتھ اخلاق سے پیش۔ آئیں۔ ڈائیلاسسز۔ سرجری۔گائنی۔ادویات کی فراہمی۔ ایکسرے سمیت دیگر تمام سہولیات عوام کو ہسپتال سے ہی میسرآنی چاہییحکومت پنجاب کے تعا و ن سے تحصیل ہیڈکوارٹرہسپتال حضرو کیلئے ڈا کٹرزکی کمی سمیت دیگر سہولیات کی فراہمی کوجلد یقینی بنائی جائے گی چھچھ کے عوام کوتمام صحت کی سہولیات ان کی دہلیزپرمیسرہونگی۔تحصیل صدرملک انصار احمد۔ایڈمن شاکرالرحمن۔ماسٹر جاویدخا ن۔طلحہ علیزئی۔شکیل اجمل۔بلال حسین آرائیں۔ڈا کٹرزعفران علیزئی سمیت دیگر موجود تھے ۔