ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن مری کے سینئر وکلا کا گرلز  کالج فار وومن مری کا دورہ  

 مری(نمائندہ خصوصی)عوامی شکایات پر ڈسٹر کٹ بار ایسوسی ایشن مری کے سینئر وکلا کے وفد کا گور نمنٹ گرلز  کالج فار وومن مری کا دورہ  صدر ڈسٹرکٹ بار ایسوسی جلیل اختر عباسی کی سربراہی میں کالج کی بچیوں اور ،ٹیچرز  سے ملاقات تمام شکایات کو سنا اور بچیوں کو اس بات کی یقین دہانی کروائی کہ کالج کو کسی صورت ختم نہیں ہونے دینگے یونیورسٹی کی اپنی افاد یت ہے جبکہ مری کے غریب طلبا و طالبات جو دور دراز علاقوں سے آ کر سستی تعلیم حاصل کرتے ہیں یونیو رسٹی کیلیے کم از کم چار ڈگری کالجز کا ہونا بہت ضروری ہے جو یونیو ورسٹی کو فیڈ بیک دیتی ہے  حکومت پنجاب دونوں کالجز پر فوری توجہ  دے جس طرح پہلے دیتی تھی ۔یونیوورسٹی کا جو حال ہے وہ اب عوام کے سامنے ہے  ایچ ای سی نے اس کے چودہ شعبہ جات ہی اہلیت پوری نہ ہونے پر بند کر دئے ہیں اب بچے اور بچیوں کے لئے ائندہ شدید مشکلات پیش ا سکتیں ہیں  کیا بچے انٹر کی تعلیم راولپنڈی اسلام آباد میں حاصل کر کے پھر مری میں آکر یونیورسٹی میں داخلہ لیں گے کالج میں جو تعلیم پانچ یا آٹھ ہزار روپے سالانہ فیس میں سفید پوش لوگوں کے بچے تعلیم حاصل کر سکتے تھیہم اپنے بچوں پر یہ دروازے  کسی صورت بند نہیں ہو نے دیں گے  یہ انتہائی اہمیت کے حامل کالجز ہیں مری گرلز کالج کی اہمیت بہت اہم ہے یہ کسی صورت بند نہیں ہو سکتے  ۔اس موقع پر صدر مری ڈسٹرکت بار  جلیل اختر عباسی عمران خان  ایڈوکیٹ ۔شبیر محمود ملک ایڈو کیٹ۔اسد اقبال عباسی ایڈوکیٹ ۔وسیم الدین 

ای پیپر دی نیشن