روزے میں آنکھ میں دوا ڈالنا

روزے کی حالت میں ہر طرح کی دوا خواہ سیّال ہو یا جامد ہو، آنکھ میں ڈالنا دُرست ہے، اس سے نہ تو روزہ ٹوٹے گا اور نہ مکروہ ہوگا۔

ای پیپر دی نیشن