امریکی ڈائریکٹرکا کہنا ہےکہ ساوتھ آف دی بارڈرنامی اس فلم کو دیکھنےسے فلم بین ، امریکی خارجہ پالیسی کوسخت تنقید کا نشانہ بنانے والے ہوگو شاویز کی زندگی کا گہرا مطالعہ کرسکیں گے ۔ فلم ساوتھ آف دی بارڈر کا افتتاح گزشتہ سال وینس فلم فیسٹیول میں ہوا تھا اس فلم میں ہوگو شاویز کو غریبوں کا ہمدرد بنا کرپیش کیا گیا ہے۔ فلم میں شاویز کے والے سے سے برازیل ، بولیویا ، ارجینٹینا ، پیرا گوئے ، ایکوا ڈوراور کیوبن رہنماؤں کے انٹرویوز بھی شامل ہیں ۔ ڈاکو مینٹری میں اس بات پر فوکس کیا گیا ہے کہ کس طرح بائیں بازو سے تعلق رکھنے والے لیڈرآئی ایم ایف اور امریکی معاشی پالیسیوں سےنجات چاہتے ہیں۔ ساوتھ آف بارڈر میں یہ بھی دکھایا گیا ہے کہ وینزویلین صدر کا امریکی میڈیا نے غلط تشخص پیش کررکھا ہے ۔
امریکی فلم ڈائریکٹرالیورسٹون نے ایک ڈاکومینٹری میں وینزویلا کے صدر ہوگو شاویزکوغریبوں کا چیمپئن اور ہمدرد بنا کر پیش کیا ہے
May 29, 2010 | 16:18