صوفہ سیٹ ناقص دینے پر دکاندار کیخلاف ہرجانہ کا دعویٰ

لاہور (اپنے نامہ نگار سے) صارف عدالت نے وسیم ہاﺅس ہولڈ گلبرگ کے مالک سے وضاحت طلب کرتے ہوئے 5 جون کو طلب کرلیا۔ درخواست چوبرجی کے رہائشی نعیم نے دائر کی ۔

ای پیپر دی نیشن