مسلم لیگ ن کی قیادت نے کبھی یوٹرن لیانہ فیصلے بدلے:کامران مائیکل، اقبال سندھو

لاہور (خصوصی رپورٹر) مسلم لیگ (ن) کے رہنمااور سینیٹر کامران مائیکل اورمسلم لیگ (ن) برطانیہ کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات اقبال سندھو نے کہا ہے کہ پاکستان کی نومنتخب اورنڈر قیادت نے کبھی بیرونی دباﺅ کے تحت یوٹرن لیا اورنہ اپنے فیصلے بدلے ۔میاں نوازشریف نے1998ءمیں ایٹمی تجربات کرتے وقت بھی امریکہ سمیت متعدد مقتدرملکوںکادباﺅمستردکردیا تھا اوراس پاداش میں انہیں اقتدارسے محروم اوربعدازاں ملک بدرکردیاگیاتھا ۔ 

ای پیپر دی نیشن