بھارتی کپتان مہندرا سنگھ دھونی نے سپاٹ فکسنگ کے سوالات پر مکمل چپ سادھ لی

ممبئی (نوائے وقت رپورٹ) بھارتی کپتان مہندرا سنگھ دھونی نے سپاٹ فکسنگ کے سوالات پر مکمل چپ سادھ لی۔ نیوز کانفرنس کے دوران سپاٹ فکسنگ کے سوالات کو مسکراہٹ سے ٹالتے رہے۔ بھارتی میڈیا کو سپاٹ فکسنگ سکینڈل پر سوالات پوچھنے سے روک دیا گیا ۔ دھونی نے کہا کہ سعید اجمل پاکستان کا خفیہ ہتھیار ہیں۔ چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان سے دلچسپ مقابلہ ہو گا۔ میچ جیتنے کیلئے سعید اجمل کی مسٹری بال پر سنبھل کر کھیلنا ہو گا۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...