واشنگٹن (ثناءنیوز)امرےکی مےڈےا نے دعویٰ کےا ہے کہ چےنی کمپےوٹر ہےکرز نے 24 سے زائد اہم ترےن امرےکی ہتھےاروں کے ڈےزائن تک رسائی حاصل کرلی اےک امرےکی اخبار کی رپورٹ کے مطابق امرےکا کے جنگی طےاروں ، بحری جنگی جہازوں اور مےزائل سسٹم کے نظام بھی ہےک کئے جا چکے ہےں اس کے پےچھے ممکنہ طور پر چےنی ہےکرز کا ہاتھ ہو سکتا ہے رپورٹ کے مطابق امرےکا کے پےٹرےاٹک مےزائل نظام ، بلےسٹک مےزائل ڈےفنس سسٹم ، بلےک ہاک ہےلی کاپٹرز اور کئی اقسام کے فائر جےٹ طےاروں کے ڈےزائن چرائے جا چکے ہےں۔