چین میں 13سالہ لڑکی کو ہتھکڑی لگانے پر 2اہلکار معطل

May 29, 2013

بیجنگ (بی بی سی) چین میں حکام نے 2کارکنان کو ایک 13سالہ لڑکی کو ہتھکڑی لگانے کے الزام میں معطل کر دیا۔ حکام کے مطابق ان کارکنوں نے لڑکی کو حکومت کی ایک کار پر دودھ گرانے کے جرم میں ہتھکڑی لگائی اور سڑک پر پریڈ کرائی تھی۔

مزیدخبریں