برطانوی فوجی پر حملہ: مبینہ ملزم ہسپتال سے پولیس حراست میں منتقل، ایک اور مشتبہ شخص گرفتار، تعداد 10 ہو گئی

May 29, 2013

لندن (اے ایف پی+ ثنا نیوز) برطانوی فوجی کو مبینہ حملے میں ہلاک کرنیوالے ملزم مائیکل ادیبوں کو ہسپتال سے فارغ کر کے دوبارہ پولیس کی حراست میں دیدیا گیا۔ ادھر فوجی پر حملے کرنیوالے سے تعلق کے الزام میں ایک 50 سالہ شخص کو حراست میں لے لیا گیا۔ یوں گرفتار ہونے والوں کی تعداد 10 ہو گئی۔ 

مزیدخبریں