لاہورمیں پرہجوم مگرمختصرپریس کانفرنس میں امپائر اسد روف نے کہا کہ وہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے مشکور ہیں کہ اس نے انہیں اپنا موقف بیان کرنے کی اجازت دی۔ اسد رؤف نے آئی پی ایل کے دوران میچ فکسنگ اورسپاٹ فکسنگ کےحوالے سے شائع ہونے والی خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ وہ کسی قسم کی فکسنگ میں ملوث نہیں ہیں۔ اور اگرٓٓائی سی سی کے اینٹی کرپشن یونٹ نے تحقیقات کیں تو وہ خوش ہوکرحقائق سے پردہ اٹھائیں گے۔
میچ یا سپاٹ فکسنگ میں ملوث نہیں ہیں، اوراگرآئی سی سی کے اینٹی کرپشن یونٹ نے انکوائری کی تووہ خوشی کے ساتھ حقائق سے پردہ اٹھائیں گے۔ اسد روف
May 29, 2013 | 20:55