انجیلا مرکل دنیا کی بااثر ترین خاتون

May 29, 2014

واشنگٹن (نوائے وقت رپورٹ) فوربیز رسالے نے دنیا کی 100 بااثر ترین خواتین کی فہرست جاری کر دی۔ جرمن چانسلر انجیلا مرکل دنیا کی بااثر ترین خاتون قرار دی گئیں۔

مزیدخبریں