پاکستان ٹکرائو اور محاذ آرائی کی سیاست کا متحمل نہیں ہو سکتا: ایاز لطیف پلیجو

May 29, 2014

لاہور (آئی این پی) عوامی تحریک کے سربراہ ایاز لطیف پلیجو نے کہا ہے کہ پاکستان ٹکرائو اور محاذ آرائی کی سیاست کا متحمل نہیں ہو سکتا‘ ملک میں جمہوریت اور مذہبی جماعتوں کے ٹکرائو کی سازش کی جا رہی ہے جو کسی بھی صورت ملک و جمہوریت کے مفاد میں نہیں۔

مزیدخبریں