کوئٹہ: ایف سی کا چھاپہ، سینکڑوں جعلی شناختی کارڈز سمیت سرکاری دستاویزات برآمد، 2 ملزم گرفتار

May 29, 2014

کوئٹہ (اے پی پی) فرنٹیئر کور بلو چستان کی خفیہ اطلاع پر کو ئٹہ کے نواحی علاقے نواں کلی میں کارروائی کے دوران  2 ملزمان کوگرفتار کر کے ان  سے سینکڑوں  جعلی شنا ختی کارڈ ،پاسپورٹس ،اسلحہ و ڈرائیونگ لائسنسز،مختلف سرکاری اداروں کے سروس کارڈز،جعلی راہداریاں،مختلف محکموں کے اسٹیمپس ،  سکینر، کلر پرنٹر اورلیپ ٹاپ برآمد  کر لئے۔

مزیدخبریں