عراق،متعدد بم دھماکوں اورفائرنگ کے واقعات میں 65فراد ہلاک

بغداد(این این آئی) عراق میںمتعد د بم دھماکوں اورفائرنگ کے مختلف حملوں کے نتیجے میں پولیس اہلکاروں اورایک وکیل سمیت65افراد ہلاک اوردرجنوں زخمی ہوگئے۔

ای پیپر دی نیشن